پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی کاروباری سرگرمیاں

473

اسلام آباد، اپریل۶۲ (اے پی پی): پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میںبدھ کے روز کاروبار میں ملا جلا رجحان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس42.34 پوائنٹس کے اضافے سے 49827.51 پوائنٹس پر بند ہوا۔
تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کے ایس ای30 انڈیکس8.86 پوائنٹس کی کمی سے26341.33 پوائنٹس پر بند ہواجبکہ کے ایس ای آل شیئرز 155.38 پوائنٹس کے اضافے سے34232.14 پوائنٹس پر بند ہوا۔
اے پی پی / سعیدہ ان م