احسن اقبال کی کی اے پی پی سے خصوصی گفتگو

797

اسلام آباد، مئی 26 ( اے پی پی):۔ احسن اقبال نے اے پی پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک ملک کی تقدیر بدل دے گا۔ انہوں نے کہا کہ بجٹ کا مقصد گروتھ مومینٹم کو آگے لے کر جا نا ہے۔ایجوکیشن سیکٹر کو خاص توجہ دی گئی ۔2025 میں پاکستان کی ایکونامی ٹاپ 10 میں ممالک میں آجائیگی اور نوجوان نسل اپنے آپ کو تیار رکھے۔

سعیدہ/صائمہ/ سحر/فاروق/ ناہید

وی این ایس اسلام آباد