سرتاج عزیز کی اےپی پی سے خصوصی گفتگو

776


اسلام آباد، مئی 26 ( اے پی پی):۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی سرتاج عزیز نے اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بجٹ گروتھ اوریینٹد بجٹ ہے۔ اپوزیشن کو تحمل سے بجٹ سننا چاہئے تھا تا کہ انھیں بجٹ کی خصوصیات کا پتا چلتا۔ ان حالات میں اس سے بہتر بجٹ پیش نہیں ہو سکتا تھا۔
سرتاج عزیز نے مزید بات کرتے ہوئےکہا کہ کلبھوشن کے معاملے پر لائحہ عمل طے کر رہے ہیں ۔
اے پی پی/احسن/وسیم/ناہید/ فاروق

وی این ایس اسلام آباد