ایم این اے اعجاز الحق کی اے پی پی سے خصوصی گفتگو

823

 

اسلام آباد، مئی 26 ( اے پی پی):۔ ایم این اے اعجاز الحق نے اے پی پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 18-2017 کا بجٹ عوام دوست اور متوازن بجٹ ہے۔ ہیلتھ تعلیم اور انفراسٹرکچر پر خصوصی توجہ دی گئی ۔ بجٹ کے بارے میں مزید تجاویز آئیں گی تو یہ اور بہتر ہو جائے گا۔
احسن/وسیم/فاروق/ ناہید

وی این ایس اسلام آباد