ایم این اے میاں جاوید لطیف کی اے پی پی سے خصوصی گفتگو

741

 


اسلام آباد، مئی 26 ( اے پی پی):۔ اہم این اے میاں جاوید لطیف نے اے پی پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کا بجٹ بہترین بجٹ ہے۔عام عوام کی زندگی کے تمام پہلوں کو مد نظر رکها گیا۔ تعلیم و انفراسٹرکچر کو خاص توجہ دی گئی۔ عام آدمی کو بہت فائدہ پہنچے گا۔ پنشن کو 20 فی صد بڑھایا گیا۔

احسن/وسیم/فاروق/ ناہید

وی این ایس اسلام آباد