ذیشان نقوی کی اے پی پی سے خصوصی گفتگو

664

اسلام آباد، مئی 26 ( اے پی پی):۔ ذیشان نقوی نے اے پی پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک عوام دوست بجٹ ہے ۔ اسلام آباد میں سکول کی تزئین و آرائش کے لیے بجٹ رکھا گیا ہے۔صحت کے شعبے میں اسلام آباد م میں چار نئے ہسپتال بنانے کے لیے بھی بجٹ رکھا گیا ہے۔
احسن/وسیم/فاروق/ ناہید

وی این ایس اسلام آباد