آسیہ ناصر ایم این اے جے یو آئی ایف کی اے پی پی سےخصوصی گفتگو۔

732

اسلام آباد، مئی 26 ( اے پی پی):۔آسیہ ناصر ایم این اے جے یو آئی ایف کی اے پی پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے بہتر بجٹ نہیں ہو ہی نہیں سکتا۔ ہمیں اپنے خسارے کو کم کرنا چاہئے جو کہ فنانس منسٹر نے پوری کوشش کی ہے ۔سرکاری ملازمین کے لئے بہت اچھے اقدامات کئے گئے ہیں۔اس بجٹ کو ہم انسان دوست بجٹ کہ سکتے ہیں۔

سعیدہ/صائمہ/سحر/فاروق/ناہید

۔ وی این ایس اسلام آباد