عابد شیر علی کی اے پی پی سے خصوصی گفتگو

715

اسلام آباد، مئی 26 ( اے پی پی):۔ عابد شیر علی نے اے پی پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سال لوڈ شیدینگ کے خاتمے کا سال ہے۔ پاور سیکٹر میں انویسٹ کر رہے ہیں ۔سی پیک پاکستان کا مستقبل ہے۔اپوزیشن اپنے صوبے میں نا کام ہو گئ ہے۔ان کا کام صرف احتجاج کرنا ہے۔اس سے اچھا بجٹ کوئی نہیں ہو سکتا۔

احسن/وسیم/فاروق/ ناہید

وی این ایس اسلام آباد