پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی کاروباری سرگرمیاں

479


اسلام آباد،مئی ۲۱ (اے پی پی): پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میںآج جمعہ کے روز کاروبار میں مثبت رجحان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 324.90 پوائنٹس کے اضافے سے 51750.91 پوائنٹس پر بند ہوا۔
تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پانچویں روز کے ایس ای30 انڈیکس193.85 پوائنٹس کے اضافے سے27529.08 پوائنٹس پر بند ہواجبکہ کے ایس ای آل شیئرز انڈیکس 161.45 پوائنٹس کے اضافے سے35355.64پوائنٹس پر بند ہوا۔
اے پی پی / سعیدہ ا ن م

وی این ایس،اسلام آباد