وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے راشدآباد ایجوکیشن اینڈ ہیلتھ سٹی کے طلبا کی وزیر اعظم آفس میں ملاقات

294

اسلام آباد، جنوری 01 (اے پی پی): راشدآباد ایجوکیشن اینڈ ہیلتھ سٹی کے طلبا نے پیر کووزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے وزیر اعظم آفس میں ملاقات کی۔
ملاقات میں چیف آف ایئر سٹاف ایئر چیف مارشل سہیل امان بھی موجود تھے۔طلبا سے ملاقات وزیراعظم تعلیمی پروگرام کا حصہ ہے۔
اے پی پی حمزہ ا ن م/وی این ایس، اسلام آباد