اسلام آباد، 9مارچ (ا پ پ):قومی اسمبلی کی ہاو¿س بز س ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس جمعہ کو سپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں م عقد ہوا۔اجلاس میں قومی اسمبلی کے 54ویں اجلاس کو جاری رکھ ے سے متعلق کمیٹی ممبرا سے رائے لی گئی۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا قومی اسمبلی کے موجودہ اجلاس کو 16مارچ تک جاری رکھا جائے گا۔
اجلاس میں میاں ریاض حسی پیرذادہ وفاقی وزیر برائے بی الصوبائی رابط ، شیخ آفتاب احمد وفاقی وزیر برائے پارلیما ی امور ، ارکا چوہدری محمد اشرف، سید وید قمر، ڈاکٹر شیریں مہرال ساہ مزاری اورشیخ صلاح الدی ے شرکت کی۔
اے پی پی /صائمہا م
وی ای ایس، اسلام آباد











