صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی مدینہ منورہ سے ریاض پہنچ گئے

336

ریاض12دسمبر2018(اے پی پی):صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی مدینہ منورہ سے ریاض پہنچ گئے ۔ ائرپورٹ پر  ریاض  کے گورنر شہزادہ فیصل بن بندر بن عبدالعزیز ، سعودی حکام اورپاکستانی سفارت خانے  کے افسران نے  استقبال کیا۔ پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف المالکی بھی صدر پاکستان کے ہمراہ مدینہ سے ریاض آئے۔

اے پی پی /امیر محمد/حامد بلال

وی این ایس  ریاض