اسلام آباد،24دسمبر(اے پی پی): وزیر اعظم عمران خان سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ملاقات کی ہے۔
وزیر اعظم آفس میں ہونے والی ملاقات میں قانون سازی اور دیگر پارلیمانی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اے پی پی/حمزہ/حامد بلال
وی این ایس اسلام آباد