وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

258

اسلام آباد 20 دسمبر (اے پی پی): وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں آج وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزرا اور اعلی سرکاری حکام نے شرکت کی۔

وفاق کابینہ میں کیئے گئے اہم فیصلوں کے بارے میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری پریس کانفرنس میں میڈیا کو آگاہ کریں گے۔

اے پی پی / حمزہ رحمٰن/حامد بلال

وی این ایس اسلام آباد

 

 

اے پی پی / حمزہ رحمٰن/حامد بلال

وی این ایس اسلام آباد