چیئرمین سینیٹ کی روضہ رسولؐ پر حاضری

253

مدینہ منورہ،   21  دسمبر  (اے پی پی): سینیٹ کے چیئرمین محمد صادق سنجرانی، سینیٹرز کے  وفد کے ہمراہ مدینہ منورہ پہنچ گئے۔  محمد صادق سنجرانی  نے روضہ رسولؐ پر حاضری دی  اور  ریاض الجنہ میں نوافل بھی ادا کئیے۔

اے  پی پی/حمزہ/فرح

 وی این ایس   مدینہ منورہ