انٹربینک میں ڈالر 7 پیسے مہنگا ، اوپن مارکیٹ میں مستحکم، 10پیسے کی کمی

286

اسلام آباد ، جنوری 07 (اے پی پی ): انٹر بینک کرنسی مارکیٹ  میں آج پیر کے روز ڈالر7 پیسے مہنگا ہو گیا جس کے بعدآج انٹر بینک میں ڈالر 138 روپے 93پیسے پر ٹریڈ ہوا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدرمیں 10پیسے   کی کمی دیکھنے میں آئی ،جس کے باعث اوپن مارکیٹ میں ڈالر 139 روپے 10 پیسے پر بند ہوا۔

اے پی پی / سعیدہ / ریحانہ

وی این ایس  اسلام آباد