انٹربینک میں ڈالر5 پیسے سستا ، اوپن مارکیٹ میں مستحکم 

331

 

اسلام آباد ، جنوری 10 (اے پی پی ): انٹر بینک کرنسی مارکیٹ میں آج جمعرات کے روز ڈالر 5 پیسے سستا ہو گیا جس کے بعدآج انٹر بینک میں ڈالر 138 روپے 85 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدرمیں استحکام دیکھنے میں آیا جس کے باعث اوپن مارکیٹ میں ڈالر 139 روپے 10 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔

اے پی پی / سعیدہ / ریحانہ

سورس:وی این ایس اسلام آباد