ا نٹربینک ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم

252

اسلام آباد ، 21 جنوری  (اے پی پی ): انٹر بینک کرنسی مارکیٹ میں آج ڈالرکی قدر میں استحکام دیکھنے میں آیا جس کے بعدانٹر بینک میں ڈالر 138 روپے 88 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدرمیں استحکام رہا جس کے باعث اوپن مارکیٹ میں ڈالر 139 روپے 30 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔

اے پی پی / سعیدہ / حامد

وی این ایس اسلام آباد