خاصہ داروں کی طورخم بارڈر پر کاروائی، ٹرالر سے غیر ملکی اسلحہ برآمد

246

پشاور، 5جنوری 2019(اے پی پی): خیبر ایجنسی طورخم بارڈر پر خاصہ داروں نے کاروائی کرتے ہوئے افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونے والے ٹرالر سے غیر ملکی اسلحہ برآمد کرلیا۔

کاروائی کے دوران ڈرائیور کو حراست میں لیا گیا، انتظامیہ کے مطابق گرفتار ڈرائیور کو حوالات منتقل کردیا گیاہے جہاں اس سےمزید تفتیش جاری ہے۔

اے پی پی /صائمہ حیات خان/ حامد

سورس:وی این ایس پشاور