صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیر مملکت داخلہ شہریار آفریدی کی ملاقات

243

اسلام آباد، 15 جنوری (اے پی پی): صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے  وزیر مملکت براے داخلہ شہریار آفریدی نے  اسلام آباد  میں ملاقات کی۔

منگل  کو صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر داخلہ  شہریار آفریدی  کے درمیان  ہونے والی ملاقات  میں  مختلف اہم  امور  پہ گفتگو ہوئی ۔

اے پی پی / عمار برلاس /شاہ زیب

سورس: وی این ایس اسلام آباد