سونے کی فی تولہ قیمت

227

اسلام آباد، جنوری18(اے پی پی): کراچی صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق آج بروز پیر فی تولہ سونے کی قیمت 68 ہزار 200 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 58ہزار 470 روپے رہی۔

 آج فی تولہ چاندی کی قیمت 870.00 روپے جبکہ دس گرام چاندی کی قیمت 745 روپے 88پیسے رہی۔

اے پی پی / سعیدہ /فاروق

وی این ایس،اسلام آباد