جہلم، وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا پودا لگا کر  شجرکاری مہم کا آغاز

201

اسلام آباد، 21 مارچ (اے پی پی): وفاقی وزیر برائے  اطلا عات و نشریات  چو ہدری فواد نے سکول اور کالجز کے بچوں کے ساتھ  جہلم میں 26 ہزار پودے لگانے کی مہم کا آغازکر دیا،پودے لگانے کی مہم وزیراعظم کے ویژن کے مطابق “شجر کاری اور گرین” پاکستان مہم کا حصہ ہے۔

وی این ایس جہلم