وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہیلتھ فورس ٹاسک کا اجلاس

273

اسلام آباد، 27  مارچ  (اے پی پی  ):  وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہیلتھ فورس ٹاسک کا اجلاس ہوا۔    اجلاس میں وفاقی وزیر برائے نیشنل ہیلتھ سروسز عامر محمود کیانی ، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد و دیگر ممبران شریک ہوئے۔

وی این ایس،  اسلام آباد