دوائیوں کی قیمتوں میں لوگوں نے اپنی من مانی کرکے تین سے چار گنا اضافہ کر رکھا ہے: میاں محمد عتیق شیخ

198

اسلام آباد، 05 اپریل (اے پی پی): چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے صحت سینیٹر میاں محمد عتیق شیخ کا کہنا تھا کہ لوگوں نے دوائیوں میں اپنی من مانی کرکے تین سے چار گنا قیمتوں میں اضافہ کر رکھا ہے، جس سے عوام شدید قرب کا شکار ہے، وزیراعظم عمران خان صاحب  دوائیوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کا نوٹس لیں۔

پی ایم ڈی سی آرڈیننس کے تحت بنا ، کمیٹی کو پی ایم ڈی پر بہت سارے تحفظات ہیں، پی ایم ڈی سی کا صدر آج بھی کمیٹی میں تشریف نہیں لایا۔

 

سورس وی این ایس ،اسلام آباد