وزیر اعظم عمران خان سے گورنر خیبر پختونخواہ شاہ فرمان اور وزیرِ اعلی محمود خان کی ملاقات

287

اسلام آباد،  03 اپریل  (اے پی پی ): وزیر اعظم عمران خان سے گورنر خیبر پختونخواہ شاہ فرمان اور وزیرِ اعلی محمود خان کی ملاقات ہوئی، ملاقات  میں  انضمام شدہ قبائلی علاقہ جات کی تعمیر و ترقی کے حوالے سے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں  معاون خصوصی افتخار درانی بھی موجود تھے۔

وی  این ایس ،  اسلام آباد