انٹرنیشنل ٹورڈی خنجراب سائیکل ریس کا دوسرا مر حلہ

0
17

گلگت، 28 جون (اے پی پی): انٹرنیشنل ٹورڈی خنجراب سائیکل ریس  کے دوسرے مرحلے میں سائیکلسٹ کو انفرادی طور پر ہر ایک منٹ کے وقفے کے بعد بھیجا جاتاہے ۔ اس مرحلے کو ٹائم ٹریل کہا جاتا ہےجس میں ہر سائیکلسٹ کی انفرادی ٹائم کو نوٹ کیا  جاتا ہے۔

دوسرے مرحلے میں سائیکلسٹ گلمت سے ڈئیکور سے 37 کلو میٹر کا فاصلہ طے کریں گئے۔

سورس:وی  این ایس،گلگت