انٹرنیشنل ٹورڈی خنجراب سائیکل ریس کے تیسرے  مرحلے کا آغاز

0
16

گلگت ، 29 جون ( اے پی پی ): انٹرنیشنل ٹورڈی خنجراب سائیکل ریس کے تیسرے  مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے ۔  تیسرے مرحلے میں   سائیکلسٹ ہنزہ سے سوست تک 82 کلو میٹر کا فاصلہ طے کریں گے۔مقامی آبادی کی طرف سے سائیکلسٹ کا  مختلف  جگہ شاندار استقبال کیا گیا۔

گلگت حکومت کی طرف سے ہورے روٹ پر سیکیورٹی کے بھی  سخت انتظامات کیے گئے۔

 

 

 وی این  ایس ، گلگت