اقتصادی سروے 2018-19 کیمطابق صحت سہولت پروگرام کے تحت 32،37،660 خاندانوں نے علاج کی سہولت حاصل کی

258

اسلام آباد، 10 جون (اے پی پی ):پیر کے روز جاری کیئے گئے اقتصادی سروے 2018-19 کے مطابق  صحت سہولت پروگرام کے تحت مجموعی طور پر 3237،660 خاندانوں کو علاج کیلئے داخل کیا گیا  اور فروری 2019 تک 117،726  خاندانوں  کا   مختلف بیماریوں کے علاج کے لئے پاکستان بھر میں 157 پینل پر موجود اسپتالوں سے علاج کیا گیا۔

2018-19 (جولائی-مارچ) کے دوران وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے مجموعی صحت کے اخراجات 203.74 بلین روپے بڑھ گئے، جو کہ پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 3.29 فیصد زیادہ ہے۔

 

سورس، وی این ایس، اسلام آباد