اسلام آباد، 24 جون ( اے پی پی ): وزیر اعظم عمران خان سے ممبران قومی اسمبلی بشیر خان، محبوب شاہ، شیر اکبر اور صبغت اللہ نے پیر کے روز یہاں ملاقات کی ۔
پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں معاون خصوصی نعیم الحق بھی ملاقات میں موجود تھے۔
وی این ایس، اسلام آباد