وزیر اعظم عمران خان سے پاکستان تحریک انصاف امریکہ کے سینئر رہنما سجاد برکی  کی  ملاقات

232

 

اسلام آباد ، 24 جون ( اے پی پی ): وزیر اعظم عمران خان سے پاکستان تحریک انصاف امریکہ کے سینئر رہنما سجاد برکی  نے پیر کے روز  یہاں ملاقات کی ۔پارلیمنٹ ہاؤس کے وزیر اعظم چیمبر میں ہونے  والی ملاقات میں وزیر اعظم کے آئندہ دورہ امریکہ سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں پاکستان تحریک انصاف  کے سینئر  رہنما عاطف خان  بھی موجود تھے۔

وی این ایس ، اسلام آباد