وزیر اعظم عمران خان سے ممبر قومی اسمبلی بیگم شاہین سیف اللہ تورو کی ملاقات

234

اسلام آباد، 25جون(اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان سے ممبر قومی اسمبلی بیگم شاہین سیف اللہ تورو نے  منگل کے روز یہاں پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔

 وزیر اعظم کے معاون خصوصی براے سیاسی امور نعیم الحق بھی  ملاقات میں موجود تھے۔

وی این ایس، اسلام آباد