وزیر اعظم عمران خان سے ممبر قومی اسمبلی صالح محمد خان کی ملاقات

193

اسلام آباد، 25جون(اے پی پی ):وزیر اعظم عمران خان سے ممبر قومی اسمبلی صالح محمد خان نے منگل کے روز یہاں  پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات  کی ۔

 وزیر اعظم کے معاون خصوصی براے سیاسی امور نعیم الحق بھی  ملاقات میں موجود تھے۔

وی این ایس، اسلام آباد