وزیر اعظم عمران خان سے ممبر قومی اسمبلی اورنگزیب کھچی کی ملاقات

275

اسلام آباد ، 25 جون(اے پی پی ):وزیر اعظم عمران خان سے ممبر قومی اسمبلی اورنگزیب کھچی نے منگل کے روز  یہاں  پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے معاون خصوصی براے سیاسی امور نعیم الحق بھی ملاقات میں موجود تھے۔

وی این ایس، اسلام آباد