وزیر اعظم عمران خان سے ممبر قومی اسمبلی عمر اسلم خان کی ملاقات

289

اسلام آباد، 25جون(اے پی پی ):وزیر اعظم عمران خان سے ممبر قومی اسمبلی عمر اسلم خان نے منگل کے روز یہاں  پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی ۔

 وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق بھی ملاقات میں موجود تھے۔

وی این ایس، اسلام آباد