وزیر اعظم عمران خان سے  ممبر قومی اسمبلی  محمد اسلم  بھوتانی  کی ملاقات

335

 

اسلام آباد، 26 جون ( اے پی پی ): وزیر اعظم عمران خان سے ممبر  قومی اسمبلی محمد اسلم بھوتانی  سےبدھ کے روز یہاں ملاقات کی۔ وزیر اعظم چیمبر میں  ہونے والی ملاقات میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق اور ندیم افضل چن بھی موجود تھے۔

وی این ایس ، اسلام آباد