اسلام آباد،04 جولائی ( اے پی پی): وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت، ٹیکسٹائل و صنعتی پیداوار عبدالرزاق داؤد نے بروز بدھ کو اپنے ہم منصب ایرانی وزیر برائے کان کنی، صنعت و تجارت رضا رحمانی کو ایک نجی ہوٹل میں عشائیہ دیا۔
اس موق پر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
سورس: وی این ایس، اسلام آباد