مشیرتجارت عبدالر زاق داؤد کا ایرانی وزیر تجارت کے اعزاز میں عشائیہ

368

اسلام آباد،04 جولائی  ( اے پی پی): وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت، ٹیکسٹائل و صنعتی پیداوار عبدالرزاق داؤد نے  بروز بدھ کو اپنے ہم منصب   ایرانی وزیر برائے کان کنی، صنعت و تجارت  رضا رحمانی کو ایک نجی ہوٹل میں عشائیہ دیا۔

اس موق پر  باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

سورس: وی این ایس، اسلام آباد