وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر ہوا بازی چوہدری غلام سرور خان کی ملاقات

305

اسلام آباد ، 31 جولائی (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر ہوا بازی چوہدری غلام سرور خان نے بدھ کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔

ملاقات میں باہمی دلچسپی  کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وی این ایس، اسلام آباد