وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب کی  ملاقات

179

لاہور ، 18 جولائی (اے پی پی): وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی ہے ۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں صوبہ پنجاب کی مجموعی صورتحال، ترقیاتی اور فلاحی امور سمیت  منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا  گیا۔

وی این ایس ، لاہور