National وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب کی ملاقات Thu, 18 Jul 2019, 3:01 PM 222 FacebookXPinterestWhatsApp https://vid.app.com.pk/vid/wp-content/uploads/2019/07/1133.mp4 لاہور ، 18 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چوہدری سرور نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی ہے ۔یہ بات وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی ہے ۔ وی این ایس ، لاہور