وزیراعظم عمران خان سے ڈاکٹر بابر اعوان کی ملاقات

205

اسلام آباد ، 17 اگست (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان سے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور ممتاز قانون دان ڈاکٹر بابر اعوان نے ہفتہ کو  وزیر  اعظم  آفس  میں  ملاقات کی ہے۔

سورس  : وی این ایس ، اسلام آباد