وزیراعظم عمران خان سے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی ملاقات

161

اسلام آباد، 18 اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے جمعہ کو یہاں  ملاقات کی۔

ملا قات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

سورس: وی این ایس، اسلام آباد