سعودی عرب : سعودی رائل بحری فورس کی جانب سے عالمی آبی سلامتی کانفرنس 26-24 نومبر کو ہو گی

176

سعودی  عرب ، 14 نومبر (اے پی پی ): سعودی رائل بحری فورس-26 24  نومبر کو   آبی سلامتی کے حوالے سے بین الاقوامی سطح   کی کانفرنس کا انعقاد  کر رہی ہے  ۔

”  تزویراتی سمندر کی لین کی اہمیت” Importance of Securing Strategic SeaLane کے عنوان کے نام  سے ” سی انٹرنیشنل میری ٹائم فورم برائے  سی ۔ پٹرولنگ جہازوں کا اہتمام  کیا جائے گا  جبکہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ، نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع   فورم کی  صدارت   کریں گے ۔

اس  حوالے سےفورم کی کمیٹی کے چیئرمین کموڈور فیصل بن محمد الغامسی نے  اپنے  ایک بیان  میں بتایا  کہ یہ  فورم دنیا کے برآمدات کے لئے ہمارے خطے میں سمندری راستوں کی حفاظت اور  سیکیورٹی پر  آگاہی دے گا ۔

 الغامسی نے مزید  بتایا کہ  یہ فورم سعودی بحری فورس اور انکے شراکت دار ممالک اور دوسرے   دوست ممالک  کے مابین تعلقات

کو مضبوط کرنے  میں اہم کردار ادا کرے گا ۔

سورس: وی این ایس ، سعودی  عرب