وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی ٰپنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات

157

لاہور ، 30 نومبر(اے پی پی ): وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی ٰپنجاب سردار عثمان بزدار نے  ہفتہ کو یہاں  ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران صوبہ پنجاب میں سیاست اور ترقی سے متعلق امور زیر بحث آئے ۔

وی این ایس،  اسلام آباد

Download Video