وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی عمان پہنچ گئے،سابق فرمانروا سلطان قابوس کے انتقال پر اظہار تعزیت کریں گے

0
51

مسقط(اومان)،14جنوری(اے  پی پی ):وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی مشرق وسطیٰ کے دورے کے  تیسرے مرحلے میں عمان کے دارلحکومت مسقط پہنچ گئے،مسقط انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر  مقسط میں پاکستان کے سفیر احسن وگن اور عمانی وزارت خارجہ کے حکام نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا خیر مقدم کیا۔

وزیر خارجہ مسقط میں شاہی خاندان کے ساتھ عمان کے سابق فرمانروا سلطان قابوس کے انتقال پر اظہار تعزیت کریں گے۔

وی  این ایس،  اسلام آباد

Download Video