صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات

160

لاہور, جنوری 25(اے پی پی): صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات کی۔گورنر ہاؤس میں ہونیوالی ملاقات میں حکومتی و دیگر امور پر بات چیت کی گئی۔

وی این ایس، لاہور