وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی عامر محمود کیانی، اور بیرسٹر علی ظفر کی ملاقات

159

اسلام آباد , 29 جنوری (اے پی پی) :وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی عامر محمود کیانی، اور بیرسٹر علی ظفر نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔

وی این ایس اسلام آباد