وزیراعظم عمران خان سے صدر آزاد کشمیر سردار مسعود احمد خان کی ملاقات

160

اسلام آباد ، 17 جنوری (اے پی پی) : وزیراعظم عمران خان سے آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود احمد خان نے جمعہ  کو یہاں ملاقات کی ہے ۔

سورس : وی این ایس ، اسلام آباد