وزیراعظم عمران خان  کا  ایک روزہ کراچی دورہ

134

اسلام آباد ۔ 27 جنوری (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان پیر کو ایک روزہ دورہ پر کراچی پہنچ گئے۔گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیراعظم عمران خان کا استقبال کیا۔وزیراعظم ”کامیاب نوجوان پروگرام “ کی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے وہ شوکت خانم میموریل کینسر کی فنڈ ریزنگ تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔وزیراعظم عمران خان ممتاز کاروباری شخصیات کے وفد سے بھی ملاقات کریں گے۔

وی این ایس اسلام آباد

Download Video