پاکستان نے کبڈی ورلڈ  کپ میں بھارت کو شکست دے دی

0
100

لاہور، فروری 17 ( اےپی پی):  پاکستان نے کبڈی ورلڈ کپ 2020ء کے فائنل میں روایتی حریف بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر پہلی مرتبہ چمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔کبڈی ورلڈ کپ کا مزید احوال جانتے ہیں عبد الرحمن رانا کی اس رپورٹ میں۔۔

وی این ایس، لاہور